حرارت پیما

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - درجہ حرارت معلوم کرنے کا آلہ (شیشے کی ایک نلی جس میں پارہ وغیرہ بھرا ہوتا ہے)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - درجہ حرارت معلوم کرنے کا آلہ (شیشے کی ایک نلی جس میں پارہ وغیرہ بھرا ہوتا ہے)۔